1.اپنے فون کی سیٹنگز (Settings) میں جائیں۔

2.سیٹنگز پر، سرچ بار میں بائیومیٹرکس (Biometrics) تلاش کریں یا نیچے اسکرول کریں جب تک کہ آپ کو پاس ورڈز اینڈ بائیومیٹرکس (Passwords & Biometrics) نظر نہ آ جائے۔

3.اوپن ہونے کے بعد، ایڈ فنگر پرنٹ (Add fingerprint) اور/یا ایڈ فیس (Add face) تلاش کریں۔







