1. My Account پر جائیں اور Personal Info پر کلک کریں۔

2. “Add” پر کلک کریں اور نیا نمبر درج کریں۔

3. “Verify” پر کلک کریں۔ آپ کے پہلے نمبر پر ایک تصدیقی کوڈ بھیجا جائے گا۔ تصدیقی کوڈ درج کریں اور “Submit” پر کلک کریں۔

4. دوسرا نمبر شامل کرنے کے بعد، نئے نمبر کی تصدیق کے لیے “Not Verified” پر کلک کریں۔ آپ کے نئے نمبر پر ایک تصدیقی کوڈ بھیجا جائے گا۔ تصدیقی کوڈ درج کریں اور پھر “Submit” پر کلک کریں۔







